منشی چڑیا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک شکاری پرندے کا نام جس کی چونچ خم دار، ناخن تیز اور دم منشی کے قلم سے مشابہ ہوتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک شکاری پرندے کا نام جس کی چونچ خم دار، ناخن تیز اور دم منشی کے قلم سے مشابہ ہوتی ہے۔